بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کل ہوں گے، مہم چلانے کا وقت ختم

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں مہم چلانے کا وقت ختم ہوگیا 32اضلاع میں کل بلدیاتی انتخابات ہونگے، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ اور لسبیلہ کے علاوہ بلوچستان کے 32اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کل ہونگے امیدواروں انتخابات کیلئے انتخابی سرگرمیوں کا وقت ختم ہوگیا، الیکشن کمیشن حکام کے مطابق تمام پولنگ سٹیشن میں پولنگ کا سامان آج پہنچا دیا جائے گابلدیاتی انتخابات کے لیے بلوچستان بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں صوبے کے 32 اضلاع میں 5236 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں بلدیاتی انتخابات میں 17774 امیدواران حصہ لے رہے ہیں الیکشن کمیشن نے دو ہزار کے قریب پولنگ سٹیشن کو حساس قرار دیا ہے بلدیاتی الیکشن میں جنرل سیٹوں پر 132 خواتین امیدوار یہ حصہ لے رہی ہیں ضلع موسی خیل پشین ژوب اور دیگر اضلاع میں 102 وارڈ پر بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے بلوچستان کے 32 اضلاع میں مردوں کے رجسٹرڈووٹوں کی تعداد 2043828 ہے بلوچستان کے 32 اضلاع میں خواتین کے رجسٹر ووٹرز کی تعداد 1570896 ہے۔ 5624 پولنگ سٹشن میں 13533 پولنگ بوتھ قائم کئے جائیں گے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی جلسہ، انتظامیہ کا وقت ختم ہونے پر پولیس کو جلسہ گاہ خالی کرانے کا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وقت گزرنے کے باوجود جلسہ جاری ہے…

52 mins ago

حماد اظہر جلسہ گاہ میں موجود، پولیس گرفتار کرنے کیلیے متحرک ہوگئی

لاہور(قدرت روزنامہ) حماد اظہر کی جلسہ گاہ میں موجودگی پر پولیس ان کی گرفتاری کے…

1 hour ago

ڈپٹی وزیر اعظم کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈپٹی وزیر اعظم نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اصلاحات کا…

1 hour ago

پاکستان تحریک انصاف میں بڑا عہدہ 14 دن سے خالی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف میں جنرل سیکریٹری کا عہدہ تاحال 14 دن سے…

2 hours ago

کراچی میں ملزمان ٹریفک پولیس اہلکار سمیت 2 افراد کو قتل کرکے اسلحہ چھین کر فرار

کراچی(قدرت روزنامہ) ڈسٹرکٹ کیماڑی کے علاقے شیر شاہ پراچہ چوک کے قریب دن دیہاڑے موٹر…

2 hours ago

تھانے پر حملے کا مقدمہ؛ پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی اشتہاری قرار

کراچی(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی کو تھانے پر حملے کے…

2 hours ago