کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بشریٰ رند نے کہا ہے کہ بلوچستان کے 32اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا عمل جاری ہے، تمام پولنگ اسٹیشنز پر پر امن طریقے سے ووٹنگ ہو رہی ہے۔ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ حکومت نے شفاف انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے ہیں۔ الیکشن کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔ عوام سے اپیل ہے کہ وہ اپنا قیمتی ووٹ ضرور کاسٹ کریں۔لوگ اپنے حقیقی نمائندوں کو منتخب کرنے کے لیے انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ کو مال بردار گاڑیوں کے لیے 24 گھنٹے کھولنے کے…
گوادر(قدرت روزنامہ)گوادر کے غریب ماہیگیروں پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ،حکومت…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما صوبائی وزیر پی اینڈ ڈی میر ظہور احمد بلیدی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی ختم کریںورنہ نتائج کا سامنا کرنا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ گیس ،بجلی کی روزانہ…
گوادر(قدرت روزنامہ)انجمن اتحاد ماہیگیران سربندن کے ترجمان کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے…