خاتون کی زندگی خراب کرنےپرڈولی عدالت طلب

(قدرت روزنامہ) خاتون کے نئے بال لگانےکی بجاے پرانے بال بھی خراب کر دینے پر رحمان گارڈن ٹاؤن کی رہائشی خاتون مدیحہ نور کی درخواست پرعدالت نے ڈولی ہیر سیلون ایم ایم عالم روڈ گلبرگ تھرڈ کی مالک کو4ستمبر کو طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق صارف عدالت میں رحمٰن گارڈن کی مدیحہ نور نے ڈولی ہیر سیلون ایم ایم عالم روڈ گلبرگ تھرڈ کے خلاف ایک کروڑ روپے ہرجانے کا دعوے کی سماعت ہوئی ۔عدالت میں متاثرہ خاتون مدیحہ کےوکیل رانا احسن اقبال نے خاتون کوپیش کرکے ان کا بیان ریکارڈ کرایا اورمؤقف اختیار کیا کہ اس نےہیر سیلون پر نئے بال لگوانے کے لیے رابطہ کیا اس سے وعدہ کیا گیا کہ وہ بال باہر سے منگوا کر لگائے گی بات طے پانے پر جب خاتون بال لگانے بیٹھی تو سیلون کی بیوٹیشن نے بال لگاتے ہوے اس کے پرانے بال بھی خراب کر دیئےجو بےڈھنگے ہو گئے اس نے احتجاج کیا تو اس کو سیلون سے نکال دیا

اس کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے استدعا ہے کہ اسے ایک کروڑ ہرجانہ دلوایا جائے عدالت کے جج محمد وسیم افضل میاں نے دعوے پر سماعت چار ستمبر تک ملتوی کرتے ہوے طلبی کے نوٹس جاری کردیئے۔

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

7 hours ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

7 hours ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

8 hours ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

8 hours ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

8 hours ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

8 hours ago