لاہور(قدرت روزنامہ) نئی حکومت نے عوام کو ایک اور تحفہ دے دیا ہے جس کے بعد اب روٹی بھی مہنگی ملے گی۔نئی حکومت نے عوام کو ایک اور تحفہ دیتے ہوئے روٹی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد روٹی اب 18 روپے کی ہوگئی ہے۔
قیمت میں اضافے کے ساتھ ساتھ روٹی کا وزن بھی کم کردیا گیا ہے، سرکاری ایس او پیز کے مطابق روٹی کا وزن 150 گرام ہونا چاہیے جبکہ روٹی کا وزن 100 سے 115 گرام کردیا گیا ہے۔
شہریوں نے روٹی کی قیمتوں میں بلا جواز اضافے پر احتجاج کیا ہے۔
دوسری جانب پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں ادویات کی قیمتوں پر بھی اثر انداز ہونے لگی ہیں، معدے کی تیزابیت کی دوا اومیپرازول 170 سے 300 روپے تک میں فروخت ہورہی ہے۔
علاوہ ازیں دمہ کے مریضوں کے لیے استعمال ہونے والا ان ہیلر کی قیمت جوکہ 240 روپے تھی، اس کی قیمت 275 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
لاہور(قدرت روزنامہ)ایفرو ایشیا کپ کی دو دہائیوں بعد واپسی کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جس…
لندن (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سپر ہٹ ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ میں اداکارہ ہانیہ عامر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)ماضی کی مقبول رقاصہ و اسٹیج اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ینگ ڈاکٹرز کے صدر اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر مجاہد خان نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کےوفد نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا…