وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر لاہور پہنچ گئے

(قدرت روزنامہ) وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر لاہورپہنچ گئے، عمران خان مختلف اجلاسوں کی صدارت سمیت وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب سے الگ الگ ملاقات کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر لاہورپہنچ گئے ہیں۔ عمران خان گورنر ہاؤس بھی آئیں گے، گورنر پبجاب وزیراعظم کو پنجاب آب پاک اتھارٹی پر بریفنگ بھی دینگے، عمران خان  چیف سیکرٹری، آئی جی پنجاب اور صوبائی وزرا سے بھی  ملیں گے  جبکہ گورنر ہاؤس میں مختلف وفود سے ملاقات بھی متوقع ہے۔ اس کے علاوہ وزیراعظم سگیاں کے علاقے میں میواکی جنگل میں افتتاحی تقریب میں بھی شریک ہوں گے۔

وزیراعظم عمران خان دیگر اہم اجلاسوں کی بھی صدارت کریں گے۔وزیراعظم پنجاب کابینہ کے ارکان سے بھی ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم میواکی جنگل کے حوالے سے بھی تقریب میں شریک ہوں گے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت اسپشل اکنامک زونز سے متعلق اجلاس بھی ہوگا۔

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

7 hours ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

7 hours ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

8 hours ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

8 hours ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

8 hours ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

8 hours ago