پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی ماہ نور شہزاد کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(قدرت روزنامہ)گزشتہ سال ٹو کیو میں منعقد ہونے والے اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی بیڈمنٹن کھلاڑی ماہ نور شہزاد کی منگنی فیضان کے ساتھ ہوگئی جس کے بارے میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر تصویر شیئر کر کے بتایا۔تفصیلات کے مطابق ماہ نور شہزاد نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک تصویر اپلوڈ کی جس میں انہوں نے ہلکے گلابی رنگ کا لباس پہنا ہے جس کے ساتھ انہوں نے سلور رنگ کی جیولری کا انتخاب کیا۔

تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ”منگنی،روح کا ساتھی“۔واضح رہے کہ کھلاڑی نے منگنی کے موقع پر اپنے منگیتر کے ساتھ کوئی تصویر پوسٹ نہیں کی تاہم انہوں نے کئی ہفتے پہلے اپنے منگیتر کے ساتھ ایک تقریب کے موقع پر ایک تصویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھی۔اس تصویر کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ”اپنے منگیتر کے ساتھ“۔اس پوسٹ کے شیئر کرتے ہی انہیں سوشل میڈیا صارفین اور ان کے مداحوں کی طرف سے مبارک باد موصول ہونا شروع ہو گئی تھی۔

اگر کام کے حوالے سے بات کی جائے تو ماہ نور شہزاد کو اولمپکس 2022ء کے لیے دوسری مرتبہ منتخب کیا گیا ہیں جس کا انہوں نے اپنے اکاؤنٹ پر بتایا انہوں نے ایک تصویر اپلوڈ کی س کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ”الحمداللہ میں کومن ویلتھ گیمز کے لیے دسری مرتبہ منتخب کی گئی ہوں جو 28جولائی2022ء سے 8اگست 2022ء برمنگھم انگلینڈ میں منعقد کی جائے گی“۔

Recent Posts

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

2 hours ago

داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے تعلق ہونے کی خبر دینے پر سلمان خان نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…

2 hours ago

لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…

2 hours ago

پی ٹی آئی کا جلسہ:انتظامیہ سے درخواست ہےراستوں میں رکاوٹ نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…

2 hours ago

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے لاہور میں راستے بلاک کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

2 hours ago

آئینی عدالت کے قیام کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے، بلاول بھٹو کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…

3 hours ago