شیخ رشید سیاسی تاریخ مسخ کرنے کی کوشش نہ کریں، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سیاسی تاریخ مسخ کرنے کی کوشش نہ کریں۔
شیخ رشید کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو شہید کا عدالتی قتل آج بھی قوم کے دل پر زخم ہے۔پی پی رہنما نے مزید کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کو دی جانے والی سزا کے خلاف کئی جانثاروں نےخودسوزی کی۔اُن کا کہنا تھا کہ 4 اپریل کو شہید بھٹو کی صورت میں وطن کی آزادی کو سولی پر چڑھایا گیا تھا، پیپلز پارٹی کے بہادر کارکنوں نے پھانسیاں قبول کیں۔

فیصل کریم کنڈی نے یہ بھی کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو اور مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو نے اقتدار پر قابض ٹولے کو چیلنج کیا۔

Recent Posts

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں، عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے عدالتوں سے…

53 mins ago

فیصل کریم کنڈی کو خیبرپختونخوا اور جعفر مندو خیل بلوچستان کا گورنر تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں فیصل کریم کنڈی اور بلوچستان میں جعفر مندو…

1 hour ago

صدر نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا…

1 hour ago

پاکستان اور بھارت کو ایک جیسا ہی دیکھتا ہوں، سنجے لیلا بھنسالی

ممبئی(قدرت روزنامہ) معروف بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے کہا ہے کہ اُن کے لیے…

1 hour ago

برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتا

برازیلیا(قدرت روزنامہ) برازیل میں ہونے والی شدید بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے…

2 hours ago

گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں کمی کا…

2 hours ago