یو ایس ایڈ کی جانب سے 10 لاکھ ریپڈ ٹیسٹ کٹس پاکستان کو موصول

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کو یو ایس ایڈ کی جانب سے 10 لاکھ ریپڈ ٹیسٹ کٹس (آر ڈی ٹی) موصول ہو گئی ہیں۔ہم نیوز کے مطابق آر ڈی ٹی کٹس کی مدد سے کورونا کی تشخیص کا عمل جلد ممکن ہو سکے گی۔

اس موقع پر معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کٹس کی فراہمی پر امریکی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ اس طرح کی کاوشوں سے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط کرنے میں مدد ملے گی۔

ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ کٹس کی مدد سے پاکستانی حکومت کو کورونا کی شخیص میں آسانی ہو گی، امداد دونوں ملکوں کے گہرے دوستانہ تعلقات اور دو طرفہ تعاون کی عکاسی کر تی ہے۔یو ایس ایڈمشن ڈائریکٹر نے کہا کہ امداد صحت کے نظام کی مضبوطی،ویکسین کی تیاری میں معاون ثابت ہو رہی ہے۔

Recent Posts

آل پارٹیز کیچ کے وفد کی لاپتا افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی، بھرپور تعاون کی یقین دہانی

تربت(قدرت روزنامہ)آل پارٹیز کیچ کے وفد نے کنوینر نواب شمبے زئی کی قیادت میں لاپتہ…

5 mins ago

کوئٹہ میں تین دن بینک بند رہیں گے، ترجمان اسٹیٹ بینک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ترجمان اسٹیٹ بینک نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میںتین دن بینک بند رہیں گے، پیرکوبینکس…

11 mins ago

بلوچستان اسمبلی میں 5 کھرب سے زائد کے غیر ترقیاتی، ایک کھرب سے زائد ترقیاتی مطالبات زر پیش

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی نے آئندہ مالی سال 2024-25کیلئے 93ترقیاتی وغیرترقیاتی مطالبات زر پیش کیں جس…

15 mins ago

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 6 ہوگئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے جس کے بعد رواں…

20 mins ago

وزیراعلیٰ بلوچستان کا ٹیچر عامر غوری کی اہلیہ کو سرکاری ملازمت دینے کا اعلان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سول اسپتال کوئٹہ میں ٹرین کی زد…

33 mins ago

پسنی میں مسلح گروہوں کی موجودگی، حکومت سرکوبی کرے، مولانا ہدایت الرحمن

پسنی(قدرت روزنامہ)ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان کی پسنی میں کی مسلح گروہوں کی سرکوبی…

40 mins ago