کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آنے کا سلسلہ جاری ہے، امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید 66 پیسےکمی آگئی۔
فاریکس ڈیلر ز کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 66 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 197 روپے 80 پیسےمیں فروخت ہو رہا ہے۔ڈالر ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچنے کے بعد اب تک 4 روپے 21 پیسےکم ہوچکا ہے، ڈالر 26 مئی کوبلندترین سطح 202 روپےایک پیسہ پربندہواتھا۔
گزشتہ روز ڈالر کی قیمت مسلسل کمی کے بعد 198 روپے 46 پیسے تک پہنچ گئی تھی۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے اور ٹریڈنگ میں مثبت رجحان نظر آرہا ہے۔آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر معمولی تیزی دیکھنے میں آئی اورکے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 9 پوائنٹس کا اضافے کے بعد انڈیکس 43087 پر ٹریڈ ہورہا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک بھر میں پاسپورٹ کی پرنٹنگ میں تاخیر سے نمٹنے کیلئے…
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان نے لاہور میں ہونے والے انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس مقابلے اپنے…
بولی میں شرکت کے لیے بلو ورلڈ سٹی کنسورشیم کے سوا کسی اور گروپ نے…
کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ و ماڈل عائشہ طور نے حال ہی میں ایک پوڈ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے گیس لوڈمینجمنٹ کے تحت سخت سردی والے 2 ماہ کے…
پنجاب میں فتنہ فساد کرنے کی سازش کی گئی، مریم نواز کالا شاہ کاکو(قدرت روزنامہ)…