’مریم نواز ہونے کا الگ ہی مزہ ہے‘، نوشین شاہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل نوشین شاہ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی زندگی کا تجزیہ ایک پوسٹ میں کرکے سوشل میڈیا صارفین کو بحث کے لیے نیا موضوع فراہم کردیا۔
نوشین شاہ نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرموجودہ سیا سی صورتحال پر اپنا ذاتی تجزیہ بیان کر تے ہوئے کہاکہ مریم نواز ہونے کا بھی الگ ہی مزہ ہے، صبح اُٹھو ، اپنے شوہرکو نظراندازکرو، اپنے والد کے غلاموں کے پروٹوکول میں باہرجاؤ، بےمعنی باتیں کرو، چیخ کربینظیربننے کی کوشش کرو اورپھرسوجاؤ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ ، میزبان اور ماڈل وینا ملک نے بھی مسلم لیگ ن کی نائب صدر پراسی قسم کا طنز کیا تھا۔
وینا ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کی ، جس میں انہوں نے مریم نواز کا نام لئے بغیر انہیں مخاطب کرکے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔
اداکارہ نے اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ والد کی تیمارداری کا بہانہ بنا کر جیل سے مفرور سزا یافتہ مجرمہ عمران خان کو کہہ رہی ہیں کہ وہ پختونخواہ میں چھپ کر بیٹھا ہے۔
وینا ملک میں آخر میں انہیں ’دو نمبر سائیکو بُڈھی بھگوڑی‘ لکھ کر ٹوئٹ کا اختتام کر دیا۔

Recent Posts

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی پنجاب کی نئی قیادت سے ملاقات ، صحت، آئی ٹی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کی حمایت

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نے یکم سے تین مئی…

20 mins ago

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور کے پی کیلئے امیدوار نامزد کردیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے اپنے…

1 hour ago

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا کر لوگوں کو حیران کر دیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…

2 hours ago

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…

2 hours ago

شیرافضل مروت کی بھائی کو صوبائی کابینہ سے نکالنے کی تردید

پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…

3 hours ago

سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…

3 hours ago