کراچی (قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ایڈمنسٹریٹر کراچی کے نام پر غور شروع کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے رابطہ کمیٹی رکن عبدالوسیم اور ڈاکٹر سیف الرحمان کا نام زیر غور ہے، عبدالوسیم ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن قومی اسمبلی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم، پی پی معاہدے کے تحت کراچی حیدر آباد کے ایڈمنسٹریٹر تبدیل کیے جانے ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا تقرر اگست 2021 میں کیا گیا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے بعض رہنماؤں نے گریڈ 20 کے افسر ڈاکٹر سیف الرحمان کا نام تجویز کیا، ڈاکٹر سیف الرحمان پرنسپل سیکریٹری ٹو گورنر سندھ ہیں۔
ڈاکٹر سیف الرحمان سابق میونسپل کمشنر کراچی اور ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی بھی رہ چکے ہیں۔
اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…