نامزد صوبائی وزیر کے بھائی کا قتل ،وزیراعلی نے تحقیقاتی کمیشن قائم کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان سردار بزدار نے ڈیفنس کےعلاقہ میں نامزد صوبائی وزیراسد کھوکھر کے بھاٹی کے قتل کے مقدمہ کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دے دیا ہے۔

تحقیقاتی کمیشن ڈی آئ جی رینک کے افسر کی سربراہی میں تشکیل دیا گیا ہے۔تحقیقاتی کمیشن واقعے میں سیکیورٹی کے حوالے سے غفلت برتنے والے افسران کا تعین کر کے وزیر اعلیٰ کو رپورٹ پیش کرے گا۔لاہور پولیس کے ایس ایس پی آپریشنز سمیت پانچ افسران نے کمیشن کے سامنے بیانات ریکارڈ کروا دئیے ہیں۔

واضح رہے کہ اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کو چند روز قبل شادی کی تقریب میں وزیراعل کی موجودگی میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔مرکزی ملزم کو پولیس نے موقع سے ہی گرفتار کرلیا تھا۔

Recent Posts

گلوکارہ نوراں لال کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…

15 mins ago

دی گارجین کا ایکس پر اب کوئی پوسٹ نہ کرنے کا فیصلہ، مگر کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…

25 mins ago

’لگتا ہے فخر زمان کو ایک اور نوٹس آئے گا‘، حارث رؤف نے یہ بات کیوں کہی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…

33 mins ago

کراچی، ڈیفنس میں سینیئر وکیل پر مسلح افراد کا حملہ

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…

41 mins ago

عمرے کی ادائیگی سے واپسی پر خاتون 20 تولہ سونا چوری کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…

59 mins ago

بہترین پلیئنگ الیون تشکیل دینے کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان کی پریس کانفرنس

برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…

8 hours ago