اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ کر دیا ہے۔اسپیشل سیونگ سرٹیفیکیٹ پر منافع کی شرح میں 13 فیصد اور منافع میں 60 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
ریگولر انکم سرٹیفکیٹ کی شرح منافع میں 36 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ ہوا، شرح منافع 12.36 فیصد کر دی گئی جبکہ سیونگ اکاونٹس کی شرح منافع میں 1.50 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ ہوا، شرح منافع 12.25 فیصد کر دی گئی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…