اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا۔
آج کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر مزید 28 پیسے کم ہوئی ہے، جبکہ کاروباری دن کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 197 روپے 59 پیسے ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 60 پیسے کم ہوا ہے، جس کے بعد اب اس کی قدر 198 روپے ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک بھر میں پاسپورٹ کی پرنٹنگ میں تاخیر سے نمٹنے کیلئے…
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان نے لاہور میں ہونے والے انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس مقابلے اپنے…
بولی میں شرکت کے لیے بلو ورلڈ سٹی کنسورشیم کے سوا کسی اور گروپ نے…
کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ و ماڈل عائشہ طور نے حال ہی میں ایک پوڈ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے گیس لوڈمینجمنٹ کے تحت سخت سردی والے 2 ماہ کے…
پنجاب میں فتنہ فساد کرنے کی سازش کی گئی، مریم نواز کالا شاہ کاکو(قدرت روزنامہ)…