پنجاب حکومت کے لئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی، اہم ن لیگی رہنما حکومت سے ناراض ہو گئے

چنیوٹ(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم پی اے مولانا الیاس چنیوٹی ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر عوامی مسائل حل نہ ہونے پر دلبرداشتہ پنجاب حکومت سے خفا ہو گئے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا قیادت نے وعدے وفا نہیں کئے سڑکوں کی تعمیر دیگر منصوبوں پر عملدرآمد نہ ہوا

تو استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا گیا تفصیلات کے مطابق چنیوٹ سے منتخب ہونے والے پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم پی اے مولانا الیاس چنیوٹی نے پارٹی قیادت اور وزیر اعلیٰ پنجاب کو تحریری مراسلہ اور ویڈیو بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ چنیوٹ سے فیصل آباد روڈ اور پنڈی بھٹیاں روڈ کی تعمیر و مرمت نہ کی گئی ہے جبکہ شہر چنیوٹ کو ترقیاتی منصوبوں سے محروم رکھا گیا ہے اور شہر میں سیوریج، صاف پانی، صفائی ستھرائی، صحت، تعلیم سمیت دیگر کاموں پر عملدرآمد نہیں کیا گیا جبکہ فیصل آباد روڈ، پنڈی بھٹیاں روڈ گزشتہ کئی سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ن لیگی قیادت نے وعدہ کیا تھا صوبہ پنجاب میں حکومت آتے ہی لاہور روڈ اور فیصل آباد روڈ جسے خونی روڈ کہا جاتا ہے کی تعمیر کروائی جائے گی لیکن ایسا نہیں ہوا چنیوٹ کے روڈز پر مرمتی کام تک نہیں شروع کیا گیا جس پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے مولانا الیاس چنیوٹی نے پنجاب حکومت کو تحریری خط بجھوا دیا حکومت نے اگر اربوں روپے کی گرانٹ جاری نہ کی تو پنجاب اسمبلی سے استعفیٰ دے دوں گا۔ مولانا الیاس چنیوٹی ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر عوامی مسائل حل نہ ہونے پر دلبرداشتہ پنجاب حکومت سے خفا ہو گئے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا

Recent Posts

عمران خان کے خلاف کوئی نیا کیس بھی بن سکتا ہے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم کےمشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان…

5 hours ago

سندھ حکومت کا گرمی سے اموات پر کے الیکٹرک کیخلاف قتل کے مقدمات کا عندیہ

کراچی (قدرت روزنامہ) وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجارنے شہر میں گزشتہ چند دنوں میں…

5 hours ago

بلوچستان حکومت کا ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر من و عن عملدرآمد کا اعلان

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا کہنا ہے کہ آپریشن عزم…

5 hours ago

وزیراعلیٰ مریم نواز کا اچانک چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں چھاپہ،وسائل کے ضیاع پراظہار برہمی

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اچانک چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں چھاپہ مارا-خالی کمرے،لائبریری اور…

5 hours ago

حکومت بلوچ اور پشتونوں کیخلاف آپریشن کے ذریعے ان کے وسائل پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، بی این پی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائم مقام صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ نے آپریشن…

6 hours ago

وزیراعظم کی نوجوانوں پر مشتمل یوتھ انٹرپرینیور ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوان کاروباری افراد کو ملک کی معیشت…

6 hours ago