عمران خان کا متنازع انٹرویو، پیمرا نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) عمران خان کے متنازع انٹرویو پر پیمرا نے اپنا فیصلہ سنا دیا، پیمرا نے عمران خان کے حالیہ ٹی وی انٹرویو کا متنازع مواد نظر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے، پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز کو حکم صادر کیا ہے کہ وہ انٹرویو کے متنازع مواد کو نشر کرنے یا نشر مکرر نہیں کریں گے . پیمرا کا کہنا ہے کہ یہ مواد آئین کے آرٹیکل 19 کی شق 20 اے کی خلاف ورزی ہے، عمران خان کے بیان نے قومی سلامتی سنگین خطرے میں ڈالی ہے .

. .

متعلقہ خبریں