اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رواں ہفتے کے آخر ی کاروباری روز کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔گزشتہ روز حکومت کی جانب سے ایک ہفتے میں دوسری بار پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام کی چیخیں نکل گئیں ہیں اور پریشانی کے عالم میں کئی جگہوں پر اس کے اثرات پیٹرول پمپ پر حملے کی صورت میں بھی نظر آئے ہیں ۔ دوسری جانب ڈالر کی اڑان مسلسل جاری ہے ۔ رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 197 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک بھر میں پاسپورٹ کی پرنٹنگ میں تاخیر سے نمٹنے کیلئے…
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان نے لاہور میں ہونے والے انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس مقابلے اپنے…
بولی میں شرکت کے لیے بلو ورلڈ سٹی کنسورشیم کے سوا کسی اور گروپ نے…
کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ و ماڈل عائشہ طور نے حال ہی میں ایک پوڈ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے گیس لوڈمینجمنٹ کے تحت سخت سردی والے 2 ماہ کے…
پنجاب میں فتنہ فساد کرنے کی سازش کی گئی، مریم نواز کالا شاہ کاکو(قدرت روزنامہ)…