پنجاب اسمبلی میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر عظمیٰ بخاری نے فردوس عاشق اعوان پر طنز کے نشتر چلادئیے

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب اسمبلی میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے فردوس عاشق اعوان پر خوب طنز کیا ہے . میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ظالموں نے باجی کی اتنی تیاری اور گلابی جوڑے کا بھی لحاظ نہ کیا،عہدہ چھن جانے کے بعد گھر اور باہر والوں نے آنکھیں بدل لیں .

میرا تو آج فردوس عاشق اعوان کے ساتھ الوداعی سیلفی لینے کا ارادہ تھا . واضح رہے کہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کوآج (سوموار کو) پنجاب اسمبلی آنے پر سیکیورٹی سٹاف نے روک لیا اور انہیں اسمبلی عمارت کے اندر نہیں جانے دیا گیا . .

متعلقہ خبریں