پنجاب اسمبلی میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر عظمیٰ بخاری نے فردوس عاشق اعوان پر طنز کے نشتر چلادئیے

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب اسمبلی میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے فردوس عاشق اعوان پر خوب طنز کیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ظالموں نے باجی کی اتنی تیاری اور گلابی جوڑے کا بھی لحاظ نہ کیا،عہدہ چھن جانے کے بعد گھر اور باہر والوں نے آنکھیں بدل لیں۔میرا تو آج فردوس عاشق اعوان کے ساتھ الوداعی سیلفی لینے کا ارادہ تھا۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کوآج (سوموار کو) پنجاب اسمبلی آنے پر سیکیورٹی سٹاف نے روک لیا اور انہیں اسمبلی عمارت کے اندر نہیں جانے دیا گیا

Recent Posts

وہ فلم جس نے سلمان خان کا کیریئر تباہ ہونے سے بچا لیا

لاہور (قدرت روزنامہ)بالی وڈ کے سپر اسٹار اور فلم انڈسٹری میں بھائی جان کے نام…

2 mins ago

کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ڈیوڈ وارنر نے ’ڈان‘ بننے کی تیاری کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرکٹ کے میدان میں مخالف ٹیموں کے چھکے چھڑانے والے سابق آسٹریلوی…

6 mins ago

کفایت شعاری مہم، اسپیکر قومی اسمبلی کا سیکرٹریٹ کے اخراجات میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی نے اسمبلی سیکرٹریٹ کے اخراجات میں کمی لانے کے…

15 mins ago

پی ٹی آئی جلسہ ہوگا یا نہیں، لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے جلسے کی اجازت اور جلسہ…

25 mins ago

4 ماہ میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 43 روپے کی کمی!اشیائے ضروریہ پر کتنا اور کیسا اثر پڑا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے مئی کے بعد سے اب تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

49 mins ago

بھوک پر قابو پانے کے لیے زمبابوے کا 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے خشک سالی اور جنگلات میں لگنے والی آگ…

56 mins ago