وزیراعظم عمران خان کے بھانجے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی پر خاتون نے مقدمہ درج کروا دیا . تفصیلات کے مطابق لاہور میں نواب اکبر بگٹی کی بیوہ نے وزیراعظم عمران خان کے بھانجے سمیت دیگر پر مقدمہ درج کروا دیا .

اسلام پورہ پولیس نے مقدمہ نمبر 1415/21درج کرلیا . مقدمہ خواتین کے کپڑنے پھاڑنے اور دھمکانے اور اقدام قتل سمیت دیگر 6 دفعات شامل کی گئی ہیں . مقدمہ ایڈووکیٹ حسان نیازی سمیت پانچ وکلاءکے خلاف درج کیا گیا ہے . مقدمہ کی مدعیہ شہزادی نرگس کے مطابق اپنے خلاف ایف آئی اے میں درج ایک مقدمہ نمبر 104/21 میں عبوری ضمانت کروانے سیشن کورٹ پہنچی تھی تب حسان نیازی نے سابقہ شوہراور میرے خلاف غلیظ زبان استعال کی،مجھے احاطہ عدالت میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا ، سر سے دوپٹہ اتارا گیا، کپڑے کھینچے گئے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں . . .

متعلقہ خبریں