وزیراعظم عمران خان کے بھانجے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی پر خاتون نے مقدمہ درج کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں نواب اکبر بگٹی کی بیوہ نے وزیراعظم عمران خان کے بھانجے سمیت دیگر پر مقدمہ درج کروا دیا ۔اسلام پورہ پولیس نے مقدمہ نمبر 1415/21درج کرلیا ۔ مقدمہ خواتین کے کپڑنے پھاڑنے اور دھمکانے اور اقدام قتل سمیت دیگر 6 دفعات شامل کی گئی ہیں ۔ مقدمہ ایڈووکیٹ حسان نیازی سمیت پانچ وکلاءکے خلاف درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ کی مدعیہ شہزادی نرگس کے مطابق اپنے خلاف ایف آئی اے میں درج ایک مقدمہ نمبر 104/21 میں عبوری

ضمانت کروانے سیشن کورٹ پہنچی تھی تب حسان نیازی نے سابقہ شوہراور میرے خلاف غلیظ زبان استعال کی،مجھے احاطہ عدالت میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا ، سر سے دوپٹہ اتارا گیا، کپڑے کھینچے گئے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔

Recent Posts

کفایت شعاری مہم، اسپیکر قومی اسمبلی کا سیکرٹریٹ کے اخراجات میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی نے اسمبلی سیکرٹریٹ کے اخراجات میں کمی لانے کے…

7 mins ago

پی ٹی آئی جلسہ ہوگا یا نہیں، لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے جلسے کی اجازت اور جلسہ…

17 mins ago

4 ماہ میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 43 روپے کی کمی!اشیائے ضروریہ پر کتنا اور کیسا اثر پڑا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے مئی کے بعد سے اب تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

40 mins ago

بھوک پر قابو پانے کے لیے زمبابوے کا 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے خشک سالی اور جنگلات میں لگنے والی آگ…

47 mins ago

کورونا ویکسین سے متعلق منفی خبروں کے بعد بل گیٹس اور بیٹی کے تعلق میں دراڑیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بل گیٹس کی بیٹی فیب گیٹس نے کورونا ویکسین سے متعلق اپنے…

54 mins ago

قومی ترانے کی بے ادبی، پاکستان نے افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان…

1 hour ago