لاہور(قدرت روزنامہ)نامور اداکارہ عفت عمرنے کہا ہے کہ میرے اندر غلط کو غلط اورصحیح کوصحیح کہنے کی جرات ہے اور میں نے کبھی نتائج کی پرواہ نہیں کی،
میں سچ بولنے میں کبھی مصلحت سے کام نہیں لیتی اور شاید میں نے اس کی قیمت بھی ادا کی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں عفت عمر نے کہا کہ
میں خود منافقت کرتی ہوں اور نہ ایسے لوگ مجھے پسند ہیں بلکہ اگر مجھے کسی کے بارے میں شک بھی گزرے تو میںایسے شخص سے کوسوں دوررہتی ہوں۔
اس خصلت کے شخص سے آپ کو کبھی فیض نہیں مل سکتا۔ انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی درجے کی منافقت ہے کہ کسی کے منہ پر اس کی تعریف کی جائے
اور جب وہ شخص چلا جائے تو اس کی خامیاں نکالی جائیں اور اس کی مخالفت میں باتیں کی جائیں۔
عفت عمر نے کہا کہ جب آپ سیدھی راہ پر چلتے ہیں او ر سچ پر ڈٹ جاتے ہیں تو آپ کو روحانی تسکین ملتی ہے اور یہی کامیابی ہے ۔
لاہور (قدرت روزنامہ )چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت سے انکار کے بعد اور…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے بولان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں تیل وگیس کی یومیہ پیداوارمیں ہفتہ واربنیاد پراضافہ ریکارڈ…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امن وامان کے پیشِ نظر معطل کی گئی کوئٹہ سے اندورنِ ملک ٹرین سروس…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی نے صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کو بلوچستان اسمبلی…