تحریک انصاف کے سماء چینل کے بائیکاٹ کے فیصلے کے بعد رکن اسمبلی پروگرام ادھورا چھوڑ کر چلے گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے سماء چینل کے بائیکاٹ کے فیصلے کے بعد رکن اسمبلی پروگرام ادھورا چھوڑ کر چلے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنمانے تحریک انصاف کی جانب سے سماء کے بائیکاٹ کےفیصلے پر پروگرام ادھورا چھوڑ دیا لائیو ٹرانسمیشن سے اٹھ کر چلے گئے ۔

تحریک انصاف کے رہنما یاور بخاری کو سماء کے پروگرام کے دوران موبائل پر میسج ملا کہ پارٹی نے سماء سے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے

جس کے بعد انہوں نے پروگرام چھوڑ تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سماء کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے اس لیے میں شو چھوڑ کر جا رہاہوں ۔

پروگرام میں شریف پی پی رہنما قادر مندو خیل کا کہنا تھا کہ یہ کیا طریقہ ہوا کہ آپ نے تقریر کر لی ہے تو اب آپ پروگرام چھوڑ کر رہے ہیں

یہ بزدلی ہے آپ لوگ ڈرپوک ہیں جو سوالوں کا سامنا نہیں کر سکتے اور نہ جواب دے سکتے ہیں ۔

Recent Posts

اسکردو میں پانی کی قلت دُور کرنے کے لیے مقامی لوگوں نے کیا حل نکالا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسکردو میں پانی کی قلت گزشتہ سال سے ایک بڑا مسئلہ بن…

11 mins ago

بھابھی غلط فہمی دور کرلیں، وہ ایشوریا رائے جیسی بالکل نہیں دکھتیں، دانش نواز نے ایسا کیوں کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ…

35 mins ago

گورنر ویلا منڈا، بلاول اور آصف زرداری کے کہنے پر مجھے تنگ کرتا ہے، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر خیبرپختونخوا کو فارغ…

48 mins ago

کیا پی آئی اے کا طیارہ واقعی غلطی سے پشاور کے بجائے کراچی میں لینڈ ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر چند روز سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے…

55 mins ago

آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…

1 hour ago

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

2 hours ago