خضدار ٹریفک حادثہ میں 3 افراد جاں بحق چھ افراد شدید زخمی

خضدار(قدرت روزنامہ) قومی شاہراہ پر پتھر لوڈر گاڑی ، کوچ اور ویگن ٹکراگئے . حادثے میں تین افراد جاں بحق اور چھ افراد شدید زخمی ہوئے ہیں .

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر ویگن خضدار سے کراچی جارہی تھی . جبکہ حادثہ وڈھ اور بیلہ کے درمیان کراڑو میں پیش آیا . زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے . جبکہ ڈی سی خضدارکے مطابق لیویز زخمیوں کو ریسکیو کررہاہے .

. .

متعلقہ خبریں