پی آئی اے کی پرواز کو خوفناک صورتحال کا سامنا

گوادر(قدرت روزنامہ) پی آئی اے کی پرواز کو خوفناک صورتحال کا سامنا، گوادر سے کراچی کیلئے اڑان بھرنے والے طیارے کا ٹائر پھٹ گیا، طیارے میں درجنوں مسافر سوار تھے .

جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پیر کی رات کو گوادر سے کراچی کیلئے اڑان بھرنے والے پاکستان ائیرلائن کے مسافر طیارے کے حوالے سے تشویش ناک خبر سامنے آئی .

بتایا گیا ہے کہ مسافر طیارے کا ٹائر اڑان بھرتے وقت پھٹ گیا، جس کے بعد کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی .

. .

متعلقہ خبریں