کابل (قدرت روزنامہ)افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے عمل کے ساتھ ہی ملک میں خانہ جنگی کی صورتحال شروع ہو گئی ہے ۔افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے حالات مزید بگڑتے جارہے ہیں ،ایسی صورتحال میں افغان لیگ سپنر راشد خان نے دنیا کے سربراہان سے اہم اپیل کردی ۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر راشد خان نے دنیا کے سربراہان سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میرے ملک میں افراتفری کی صورتحال ہے ،خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں معصوم لوگ روزانہ مارے جا رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کے گھر اور دیگر املاک تباہ ہو رہے ہیں اور ہزاروں خاندان لاپتہ ہو گئے ہیں ۔معروف کرکٹر نے اپیل کی کہ ہمیں اکیلا نہ چھوڑا جائے ،افغانوں کا قتل عام اور افغانستان کو تباہ کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے ،ہم امن چاہتے ہیں ۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) چینی کی برآمد کے معاملے پر وفاقی اور خیبرپختونخوآمنے سامنے آگئے…
اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا کراچی(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور…
آذر بائیجان 2 ارب ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط کیلیے تیار ہے، کئی شعبوں سے…
اداکارہ بگ باس او ٹی ٹی 3 میں مقبول کنٹسٹنٹ رہ چکی ہیں مدینہ (قدرت…
پشاور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی…