اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے جاپانی موٹر کمپنی کے سی ای او سے ملاقات میں ہائبرڈ اور الیکٹرک وہیکلز جلد متعارف کرانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
ملاقات میں جاپان کے سفیر مٹسوہیر وواڈا بھی ملاقات میں موجود تھے۔ وزیر اعظم نے لوکلائزیشن، نئی مصنوعات کی حوصلہ افزائی پر بھی زور دیا۔
انہوں نے کہا کہ ایسے مواقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری بڑھائے۔
اس موقع پر انہوں نےپاکستان میں چاپانی کمپنیوں کو درپیش مسائل حل کرنے کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کر دی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسکردو میں پانی کی قلت گزشتہ سال سے ایک بڑا مسئلہ بن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر خیبرپختونخوا کو فارغ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر چند روز سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…