(قدرت روزنامہ)حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے لیے 100 بکریاں برآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ فیصلہ خصوصی اجازت نامے کے تحت کیا گیا ہے جبکہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری بھی دے دی۔
بکریاں یو اے ای کے صدر جنرل شیخ محمد بن زید کے لیے برآمد کی جائیں گی۔
خیال رہے کہ ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2020 کے تحت زندہ جانوروں کی برآمد پر پابندی عائد ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ سے بکریوں کی برآمد کے لیے خصوصی اجازت مانگی گئی۔
ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ 25 لاکھ روپے…
جھانسی (قدرت روزنامہ)بھارت کے شہر جھانسی میں اسپتال کے آئی سی یو میں آگ لگنے…
کراچی (قدرت روزنامہ) ملک میں سولر پینل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے بعد سولر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں یکم دسمبر تک…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر ہے،ایک ماہ کیلئے بجلی 1 روپے 1…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان حکومت نے ناقص کارکردگی اور فرائض سے غفلت برتنے پر ڈپٹی…