“پاسپورٹ کیلئے بے تاثر چہرے والی تصویر بنوانی ہوگی” اداکارہ شبانہ اعظمی سے یہ کہا گیا تو انہوں نے آگے سے کیا جواب دیا ؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ شبانہ اعظمی کا کہنا ہے کہ انہیں پاسپورٹ کیلئے بے تاثر چہرے کے ساتھ تصویر بنانے کو کہا گیا۔

شبانہ اعظمی کے سوتیلے بیٹے فرحان اختر نے اپنی ایک ہنستی مسکراتی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی اور لکھا کہ یہ پاسپورٹ کی تصویر کیلئے بہت زیادہ تاثرات ہیں۔ اس تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے شبانہ اعظمی نے اپنے ساتھ پیش آنے والا دلچسپ واقعہ سنادیا۔

اداکارہ نے بتایا کہ وہ پاسپورٹ بنوانے گئیں تو وہ چہرے کے تاثرات دے رہی تھیں۔ اس پر انہیں کہا گیا کہ پاسپورٹ کیلئے بے تاثر چہرے کے ساتھ تصویر بنوانی ہوگی جس پر میں نے کہا کہ میں ایک اداکارہ ہوں اور  میں بے تاثر نہیں رہ سکتی۔

Recent Posts

نینتھارا نے ‘چنئی ایکسپریس’ میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اور تامل فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ نینتھارا کی شاہ رخ خان…

4 hours ago

مخصوص نشستیں، اکثریتی ججز کی وضاحت پر چیف جسٹس نے جواب مانگ لیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے معاملے میں الیکشن کمیشن…

4 hours ago

بدعنوان ایف بی آر افسران کا سراغ لگانے کیلئے ایجنسیوں کی مدد طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کرپشن میں ملوث افسران کا سراغ…

4 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف لندن چلے گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے، لندن میں دو روز قیام کے…

5 hours ago

ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر شدت…

5 hours ago

جمہوری عمل میں گرفتاریوں کے خلاف ہوں، مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

ملتان(قدرت روزنامہ)جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوری عمل…

5 hours ago