پاکستان میں موبائل انٹرنیٹ صارفین کی تعداد کتنی ہے؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ملک میں مجموعی طور پر 115 ملین انٹرنیٹ صارفین ہیں، جن میں 113 ملین (گیارہ کروڑ 30 لاکھ) موبائل انٹرنیٹ صارفین ہیں۔
تفصیلات کے مطابق آج بدھ کو پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کا خصوصی اجلاس چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں چیئرمین پی ٹی اے سے مختلف معاملات میں استفسار کیا گیا۔
چیئرمین پی اے سی نے ان سے پوچھا کہ ایک بندہ 2 ہزار فیک اکاؤنٹس بنا کر ملک اور اداروں کے خلاف استعمال کرتا ہے، سوشل میڈیا پر فیک اکاؤنٹس کے معاملے پر پی ٹی اے کیا کر رہی ہے؟
چیئرمین پی ٹی اے نے کہا کہ ہم جعلی اکاؤنٹس کو رپورٹ کرتے ہیں، روزانہ 300 سے 400 فیک اکاؤنٹ رپورٹ کیے جاتے ہیں۔مشاہد حسین سید نے چیئرمین پی ٹی اے سے سوال کیا کہ ملک میں اس وقت کتنے انٹرنٹ صارفین ہیں؟ انھوں نے جواب دیا کہ ملک میں مجموعی طور پر 11 کروڑ 50 لاکھ انٹرنیٹ صارفین ہیں، جن میں 11 کروڑ 30 لاکھ موبائل انٹرنیٹ صارفین ہیں۔

Recent Posts

امام الحق اوران کی اہلیہ شادی اور پہلی ملاقات بارے کھل کر بول پڑے

ملتان (قدرت روزنامہ )امام الحق بہت باصلاحیت بلے باز سمجھے جاتے ہیں اور انہوں نے…

8 mins ago

ڈی چوک احتجاج: بانی پی ٹی آئی عمران خان پر منصوبہ بندی کا مقدمہ درج

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) بانی پی ٹی آئی عمران خان پر احتجاج کی…

13 mins ago

پی ٹی آئی احتجاج؛ جڑواں شہروں میں رکاوٹیں ہٹانے کا سلسلہ شروع، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی بحال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے احتجاج کے معاملے پر اسلام آباد اور راولپنڈی سے…

16 mins ago

علی امین گنڈاپور کی گمشدگی کا معاملہ ؛ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا پشاورہائیکورٹ پہنچ گئے

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گمشدگی کے معاملےپر ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخواشاہ فیصل پشاورہائیکورٹ…

33 mins ago

‘ہر ہفتے اپنی نظر اتارتی ہوں’، اننیا پانڈے نے ٹوٹکا بھی بتا دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے بھی نظر لگنے پر یقین رکھتی ہیں جس کا…

41 mins ago

لڑکیوں کی سوچ ہی یہی ہوتی ہے کہ امیر لڑکا تلاش کرکے شادی کی جائے: نبیلہ مقصود

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )معروف میک اپ آرٹسٹ، سٹائلسٹ اور بیوٹی برانڈز کی مالک نبیلہ…

51 mins ago