ٹک ٹاکر بچوں کیلئے والدین کی رہنمائی ضروری ہے، حاجرہ یامین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور اداکارہ حاجرہ یامین کا کہنا ہےکہ ٹک ٹاکر بچوں کے لیے والدین کی رہنمائی ضروری ہے۔
ایک انٹرویو میں اداکارہ حاجرہ یامین نے کہا کہ ٹک ٹاک جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے لوگ مقبول ضرور ہوئے ہیں اوراس میں عمر کی کوئی حد مقرر نہیں ہے ۔ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم مکمل طور پر ایک مختلف چیز ہے۔
انہوں نے کہا کہ ٹک ٹاک کے ذریعے ہر کوئی پیسہ کما رہا ہے اور اب اس کا رخ بچوں کی جانب موڑ دیا گیا اور اس میں عمر کی کوئی حد بھی مقرر نہیں کی گئی اس لئے ایسے بچوں کیلئے والدین کی رہنمائی انتہائی ضروری ہے۔

Recent Posts

تمباکو پر ٹیکس بڑھنے کے اقدامات کو سراتے ہیں، مکمل پابندی عائد کی جائے، پاکستان چیسٹ سوسائٹی سینٹر

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صدر پاکستان چیسٹ سوسائٹی سینٹر کے صدر ڈاکٹر شیرین خان ،ڈاکٹر مقبول لانگو نے…

2 mins ago

گوادر، مختلف مسافر کوچزسے 12 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

گوادر(قدرت روزنامہ)پنوان چیک پوسٹ پر مختلف مسافر کوچزسے 12 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتارکر…

10 mins ago

ایران کی جانب سے بجلی معطل، مکران ڈویژن تاریکی میں ڈوب گیا،شدید گرمی سے لوگ اذیت میں مبتلا

پسنی(قدرت روزنامہ)مکران کو ایران سے بجلی کی سپلائی معطل ، ایران پولان ٹرانسمیشن لائن "گوادر”…

18 mins ago

ویٹرنری ڈاکٹرز بیروزگاری کیوجہ سے شدید مایوس و زہنی دباؤ کے شکار ہیں ،بی وی ڈی اے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان ویٹرنری ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کابینہ کے جاری کردہ بیان میں…

31 mins ago

لاہور میں بارش کی پیشگوئی،مزید کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نےرات اور صبح کے وقت میں لاہور سمیت پنجاب کے…

51 mins ago

مسیحی خاتون کی بریگیڈیئر رینک پرترقی ،وزیر اعظم کی خصوصی مبارکباد

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان کی مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی…

1 hour ago