افغانوں کو مارنا بند کیا جائے: کرکٹر راشد خان کی اپیل

لاہور (قدرت روزنامہ) افغانستان کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر راشد خان نے ملک میں جاری خانہ جنگی سے پریشان ہو کر کہا ہے کہ ہم امن چاہتے ہیں، افغانستان کو تباہ کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے عمل کے ساتھ ہی ملک میں خانہ جنگی کی صورتحال شروع ہو گئی ہے ۔افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے حالات مزید بگڑتے جارہے ہیں ،ایسی صورتحال میں افغان لیگ سپنر راشد خان نے دنیا کے سربراہان سے اہم اپیل کردی۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر راشد خان نے دنیا کے سربراہان سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ’’میرے ملک میں افراتفری کی صورتحال ہے ، خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں معصوم لوگ روزانہ مارے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کے گھر اور دیگر املاک تباہ ہو رہے ہیں اور ہزاروں خاندان لاپتہ ہوگئے ہیں ۔ معروف کرکٹر نے اپیل کی کہ ہمیں اکیلا نہ چھوڑا جائے ،افغانوں کا قتل عام اور افغانستان کو تباہ کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے ،ہم امن چاہتے ہیں ‘‘۔

Recent Posts

پی ٹی آئی والے مرنے یا مارنے کے لیے آرہے ہیں، ایسے احتجاج کی اجازت نہیں دی جاسکتی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…

2 hours ago

مریم نواز نے پنجاب سے اسموگ کے خاتمے کا ٹائم فریم دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسموگ کا فوری طور…

2 hours ago

چیمپیئنز ٹرافی، بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان ضرور آنا چاہیے، نواز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف نے…

2 hours ago

طلاق سے دلبرداشتہ شخص نے شہریوں پر گاڑی چڑھا دی، درجنوں ہلاک

بیجنگ (قدرت روزنامہ) چین میں اہلیہ سے طلاق پر دلبرداشتہ شخص نے گاڑی شہریوں پر…

8 hours ago

آئی سی سی ایونٹ میں ہائبرڈ ماڈل نہیں چل سکتا,راشد لطیف

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ…

8 hours ago

کراچی، ویمن پولیس سٹیشن بلا کر بیٹی سمیت برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، خاتون کا الزام

کراچی (قدرت روزنامہ) شہر قائد میں ویمن پولیس سٹیشن میں مبینہ طور پر دو خواتین…

8 hours ago