بلال قریشی کا بجلی کم، بِل زیادہ آنے پر دلچسپ تبصرہ

کراچی (قدرت روزنامہ) اداکار بلال قریشی نے بجلی کم اور بِل زیادہ آنے پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے جو کہ انٹرنیٹ صارفین کو خوب بھا گیا ہے۔ملک بھر میں جاری غیر اعلانیہ اور طویل لوڈ شیڈنگ سے نہ صرف عام عوام بلکہ پاکستانی فنکار بھی متاثر نظر آ رہے ہیں۔

اداکار بلال قریشی کی جانب سے سوشل میڈیا پر بجلی کم اور بِل زیادہ آنے پر غصے کا اظہار کیا گیا ہے۔

انسٹا گرام پر شیئر کی گئی اسٹوری میں بلال قریشی نے کہا کہ آج بجلی کا بِل آیا ہے اور بہت آیا ہے، جب بجلی کم اور بِل زیادہ آتا ہے تو بہت غصہ آتا ہے۔بلال قریشی کے تبصرے کا اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پیجز پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔اس پوسٹ کے کمنٹ باکس میں عام عوام بھی مہنگی بجلی اور لوڈ شیڈنگ کا رونا رو رہے ہیں۔

Recent Posts

ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی، ایف بی آر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں…

8 mins ago

خواتین کی ڈرائیونگ، کاروبار اور اعلیٰ عہدوں تک رسائی، ماڈرن سعودی عرب میں کیا کچھ بدل چکا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی خواتین نے وژن 2030 کے تحت قانونی اور سماجی حقوق کے…

24 mins ago

رواں ماہ ستمبر میں 150 ارب روپے کا شارٹ فال اور منی بجٹ متوقع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ستمبر میں ڈیڑھ سو ارب روپے کا شارٹ فال متوقع ہے جبکہ…

39 mins ago

پی ٹی آئی جلسہ: پنجاب کےکس شہر سےکتنے افراد شریک ہوئے؟ صوبائی حکومت نے تعداد بتادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے…

1 hour ago

علی امین گنڈ اپور لاہور جلسہ میں وقت پر کیوں نہ پہنچے؟ مریم اورنگزیب نے سوال اٹھا دیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…

2 hours ago

مکمل فری ہینڈ کے باوجود پی ٹی آئی ملک بھر سے صرف چند لوگ جمع کرسکی: وزیراطلاعات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے…

2 hours ago