کراچی (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت آج مالی سال 2022-23 کا بجٹ پیش کرنے جارہی ہے جبکہ دوسر ی جانب آ ج انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کا آغازہونے کے کچھ دیر بعد ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا .
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 73 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 202 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے ، اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہو کر 203 روپے پر ٹریڈ ہو رہاہے .
. .