کراچی(قدرت روزنامہ)معروف گلوکار و اداکار فرحان سعید نے میمرز اور سوشل میڈیا صارفین کو عامر لیاقت حسین کے انتقال کا ذمہ دار ٹھہرا دیا۔
فرحان سعید نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ہر وہ شخص جس نے دانیہ کو عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار ٹھہرایا، میں ان تمام لوگوں کو بتاتے ہوئے معذرت خواہ ہوں جنہوں نے عامر لیاقت کی تمام ویڈیوز شیئر کیں اور میمز بنائیں، وہ بھی ان کی موت کے ذمہ دار ہیں۔گلوکار نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم بحیثیت قوم کسی کے دکھ پر خوشیاں منانا چھوڑ دیں۔
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…
لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…
دبئی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکام نے غیر قانونی…