طالبان بہت ہی زیادہ طاقتور،بہت جلد سارے افغانستان پران کی حکومت ہوگی:امریکی صدر جوبائیڈن بھی مان گئے

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)طالبان بہت ہی زیادہ طاقتور،بہت جلد سارے افغانستان پران کی حکومت ہوگی:امریکی صدر جوبائیڈن بھی مان گئے ،اطلاعات کے مطابق امریکی صدر کہتے ہیں کہ وہ تو دیکھ رہے ہیں‌ کہ بہت جلد افغان طالبان پورے افغانستان پرقابض ہوں گے اورایک مضبوط حکومت قائم کریں گے امریکہ کی طویل جنگ کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کی طویل ترین جنگ ختم کر رہے ہیں، امریکی صدرنے طالبان پرالزام لگاتے ہوئے کہا کہ مجھے طالبان پر بھروسہ نہیں ہے، امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ مقابلے کیلئے امریکہ کومضبوط بنانے پر توجہ دینی ہے ، بھارت پر زور دیتے ہیں کہ پاکستان کیخلاف دہشتگردی کا انفراسٹرکچر ختم کرے، دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں اور کامیابیوں کو دنیا تسلیم کرتی ہے، امریکی صدر نے اس موقع پر کہا کہ امریکہ کی طویل ترین جنگ تمام کر رہے ہیں،امریکہ انسداد دہشت گردی کی افواج اور وسائل کو نئی جگہ منتقل کررہا ہے امریکہ کی نئی نسل کو افغان جنگ میں نہیں جھونکوں گا، جوبائیڈن کہتے ہیں‌ کہ طالبان فوجی لحاظ سے 2001 سے لے کر اب تک کی مضبوط ترین پوزیشن میں ہیں، امریکی صدر کا یہ بھی کہنا تھا کہ افغانستان میں موجود اتحادیوں کو امریکہ منتقل کریں گے،علاقائی ممالک کومسئلہ افغانستان کےسیاسی حل کیلئے کوششیں تیزکرنی چاہیےافغان رہنماوں کو متحد ہونا ہو گا، افغانستان میں امریکہ کا فوجی مشن 31 اگست کو مکمل ہو گا، . .

متعلقہ خبریں