قیامت کی نشانی۔۔11سالہ بچی سےوالد کی زیادتی

(قدرت روزنامہ) گیارہ سالہ بچی سےوالد کی زیادتی کا کیس، متاثرہ بچی کبرا بیان قلمبند کرانے کیلئے ضلع کچہری پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق گیارہ سالہ بچی سےوالد کی زیادتی کا کیس،جوڈیشل مجسٹریٹ اعجاز ثنا اللہ کی عدالت میں متاثرہ بچی پیش ہوئی، مدعی فریق کی جانب سے ملک فاروق کھوکھر ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔ پولیس کی جانب سے ملزم اسلم کوعدالت میں پیش کیا گیا ،متاثرہ بچی کا والد ملزم اسلم کی موجودگی میں بیان قلمبند کیا گیا جبکہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں ملزم اسلم کیخلاف تھانہ مستی گیٹ میں زیادتی کا مقدمہ درج ہوا ، گیارہ کبرا کی میڈیکل رپورٹ بھی عدالت میں پیش کی گئی،تفتیش افسر کے مطابق بچی سے زیادتی ثابت ہو گئی ہے ڈی این اے رپورٹ کا انتظار ہے۔

Recent Posts

کراچی میں ہیٹ سٹروک سے اموات پر کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج ہوگا، وزیر توانائی سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں ہیٹ…

5 hours ago

رؤف حسن نے عمر ایوب کا مستعفی ہونے کا فیصلہ ذاتی قرار دیدیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما تحریک انصاف رؤف حسن کا کہنا ہے کہ عمر ایوب کا…

6 hours ago

اپنی محبت کیلئے آخری دم تک لڑتی رہوں گی، ملائیکہ اروڑا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے کہا ہے کہ وہ اپنی محبت کیلئے آخری…

6 hours ago

ایف بی آر کا ٹیکس فراڈ انویسٹی گیشن ونگ قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے قومی اسمبلی سے منظور شدہ فنانس بل25-2024 میں فیڈرل بورڈ…

7 hours ago

کترینہ کیف کے حاملہ ہونے سے متعلق جھوٹی خبروں پر وکی کوشل کا معنی خیز بیان

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار وکی کوشل اپنی منفرد رومانوی کامیڈی فلم ’بیڈ نیوز‘ کی تیاری…

7 hours ago

جلسےکی اجازت کامعاملہ، پی ٹی آئی صدر نے ڈی سی اسلام آباد کو یاد دہانی کروادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اسلام آبادمیں جلسےکی اجازت دینےکےمعاملےپرتحریک انصاف کےمقامی صدرنےڈی سی کویاددنی کروادی۔…

7 hours ago