پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کب سے شروع ہو گا؟

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا، کوویڈ ٹیسٹنگ کلیئر کرنے والے تمام کھلاڑی نے جمیکا میں جم کر نیٹ پریکٹس کی، کپتان بابر اعظم آج ٹیم پلان شیئر کریں گے۔کیربینز کے دیس ٹی 20 کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کا امتحان، قومی شاہینوں کا جمیکا
میں پڑاؤ، کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر تمام کھلاڑی ٹریننگ میں لگ گئے۔ تین گھنٹے تک ڈٹ کر پریکٹس، نیٹ میں بیٹنگ اور بولنگ کا مظاہرہ کیا، فیلڈنگ اور فزیکل ٹریننگ میں بھی خوب پسینہ بہایا۔قومی بولر شاہین آفریدی نے جیت کا عزم ظاہر کیا ، اچھی پرفارمنس کی امید دلادی ، قومی کپتان بابراعظم آج ورچوئل میڈیا سیشن میں ان ایکشن ہونگے ، تیاریوں اور ٹیم پلان سے آگاہ کرینگے ۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچز کی سیریز بارہ اگست سے شروع ہوگی۔

Recent Posts

سلمان خان پائپ سے چڑھ کر کس اداکارہ سے ملنے جاتے تھے؟ بالی وڈ اداکارہ نے خود بتادیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی وڈ کے ہیرو سلمان خان جنہوں نے شادی تو نہیں کی البتہ…

1 min ago

ملک میں بگاس پاور پلانٹس کی بجلی کی قیمت کا تعین نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں بگاس پاور پلانٹس کی بجلی کی قیمت کا تعین نہ…

12 mins ago

جویریہ عباسی کی شوہر سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی اور نکاح کب ہوا؟ اداکارہ نے تفصیلات بتادیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان کی سینئر اداکارہ جویریہ عباسی جنہوں نے حال ہی میں…

20 mins ago

اسپیکر کا خط؛ نئی پارٹی پوزیشن میں قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر کے الیکشن کمیشن کو خط کے بعد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے…

28 mins ago

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کرلیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور…

44 mins ago

مخصوص نشستوں کا معاملہ ،سپیکر کے پی اسمبلی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا

پشاور(قدرت روزنامہ) مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم نے چیف…

59 mins ago