کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستانی صرف ایک سال میں 83؍ ارب روپے کی چائے پی گئی، جبکہ مالی سال 2021-22ء میں لاکھوں سائیکلز، موٹر سائیکلز اور ہزاروں رکشے بھی منگوائے گئے۔
پاکستانیوں نے صرف ایک سال میں 83؍ ارب روپے کی چائے پی لی۔ بجٹ دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ سال کی نسبت 22-2021ء میں 13؍ ارب کی زیادہ چائے منگوائی گئی۔
گزشتہ سال پاکستان نے70؍ ارب 82؍ کروڑ کی چائے منگوائی، جبکہ 22-2021ء میں 83؍ ارب 88؍کروڑ سے زائد کی چائے منگوائی۔بجٹ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال پاکستان نے6 کھرب سے زائد کی ادویات منگوائیں، پاکستان نے سب سے زیادہ بیرون ملک تولیے، گارمنٹس اور گرم کپڑے برآمد کیے۔
مالی سال 2021-22ء میں پاکستان نے 41؍ لاکھ سے زائد سائیکلیں اور44؍ لاکھ سے زائد موٹرسائیکلیں بھی منگوائیں، جبکہ75؍ ہزار سے زائد رکشے اور 43؍ لاکھ سے زائد کاریں بھی درآمد کی گئیں۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…