پاکستان :موذی وائرس سے ایک ہی دن 81افراد جاں بحق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک بھر میں موذی وباء کورونا نے کہرام برپا کردیا ،ایک ہی دن میں 81افراد انتقال کر گئے جبکہ وائرس کے باعث اموات کی مجموعی تعداد 24 ہزار 85 ہو گئی . نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 856 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے .

ملک بھر میںتعداد 10 لاکھ 80 ہزار 360 ہو گئی . این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 64 ہزار 690 کورونا ٹیسٹ کیے . میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 7.50 فیصد رہی . سندھ میںکورونا کے کیسز کی تعداد 4 لاکھ 3 ہزار 964، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ میں تین لاکھ 67 ہزار 54، اسلام آباد میں 91 ہزار 672، بلوچستان میں 31 ہزار 298، آزاداورگلگت بلتستان میں 8 ہزار 941 ہو گئی ہے . کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 11 ہزار 256 افراد جانجبکہ سندھ میں 6 ہزار 275، خیبر پختونخوا 4 بزار 588، اسلام آباد 822، گلگت بلتستان332 اور آزاد کشمیر میں 654 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں . . .

متعلقہ خبریں