سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل۔۔۔!!! طلبا کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی پھر نہ کہنا خبرنہ ہوئی

لاہور(قدرت روزنامہ) طلبا کیلئے اہم خبر ، ڈسٹرک ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے ڈبل شفٹ سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے ۔نئے اوقات کار کے مطابق پہلی شفٹ میں سکول صبح 7 بجے لگیں گے چھٹی 11 بجے ہوگی، دوسری شفٹ میں سکول دوپہر 2 بجے سے شام 6 بجے تک لگیں گے، جمعہ سمیت
پورا ہفتہ سکولوں کےاوقات کار ایک ہی ہونگے۔دوسری جانب لاہور سمیت صوبہ بھر کے نجی وسرکاری سکولوں کے عملے کے لئے کورونا ویکسی نیشن لگوانا لازمی قرار دیدیا گیا، صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے تمام سرکاری و نجی سکولوں کے عملے کو ویکسی نیشن کے لیے ڈیڈ لائن دے دی۔

Recent Posts

کراچی میں ہیٹ سٹروک سے اموات پر کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج ہوگا، وزیر توانائی سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں ہیٹ…

5 hours ago

رؤف حسن نے عمر ایوب کا مستعفی ہونے کا فیصلہ ذاتی قرار دیدیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما تحریک انصاف رؤف حسن کا کہنا ہے کہ عمر ایوب کا…

6 hours ago

اپنی محبت کیلئے آخری دم تک لڑتی رہوں گی، ملائیکہ اروڑا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے کہا ہے کہ وہ اپنی محبت کیلئے آخری…

6 hours ago

ایف بی آر کا ٹیکس فراڈ انویسٹی گیشن ونگ قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے قومی اسمبلی سے منظور شدہ فنانس بل25-2024 میں فیڈرل بورڈ…

7 hours ago

کترینہ کیف کے حاملہ ہونے سے متعلق جھوٹی خبروں پر وکی کوشل کا معنی خیز بیان

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار وکی کوشل اپنی منفرد رومانوی کامیڈی فلم ’بیڈ نیوز‘ کی تیاری…

7 hours ago

جلسےکی اجازت کامعاملہ، پی ٹی آئی صدر نے ڈی سی اسلام آباد کو یاد دہانی کروادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اسلام آبادمیں جلسےکی اجازت دینےکےمعاملےپرتحریک انصاف کےمقامی صدرنےڈی سی کویاددنی کروادی۔…

7 hours ago