سپریم کورٹ، پی ٹی آئی کی ٹائیگر فورس اور لانگ مارچ کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ٹائیگر فورس اور لانگ مارچ کیخلاف درخواست دائر کی گئی ہے۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ٹائیگر فورس کو کی گئی ادائیگیوں کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کو حکم دیا جائے، عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے غیرقانونی اقدامات پر جے آئی ٹی بنائی جائے۔
درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ملک میں پُرامن ماحول برقرار رکھنے کیلئے خونی مارچ کو روکا جائے۔درخواست میں عمران خان، شیخ رشید، شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور دیگر افراد کو فریق بنایا گیا ہے۔خیال رہے کہ ٹائیگر فورس اور لانگ مارچ کیخلاف درخواست ایک شہری نے دائر کی ہے۔

Recent Posts

میک اپ کے بغیر ہی بہت اچھی لگتی ہوں، یمنیٰ زیدی

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی موجودہ ٹاپ اداکارہ یمنیٰ زیدی نے خود ہی اپنی خوبصورتی…

14 mins ago

امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آؤٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان نے معاشی…

18 mins ago

کوئٹہ کے شہری سراپا احتجاج کیوں ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان کا صوبائی دارالحکومت کوئٹہ ان دنوں احتجاج کی زد میں ہے۔…

27 mins ago

یورپ کے 12 ممالک میں پاکستان کے پرچم نظر آئیں گے لیکن کیسے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان سیاحت کے اعتبار سے دنیا کے پسندیدہ ممالک میں سے ایک…

38 mins ago

داد رسی نہ ہوئی تو ریل گاڑیاں روک دیں گے، صدر کسان اتحاد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پچھلے کئی روز سے پنجاب کے کسان احتجاج کر رہے ہیں جن…

42 mins ago

ذمہ دارانہ رپورٹنگ کے لیے صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جانا چاہیے، صدر مملکت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر آصف علی زرداری نے صحافیوں کے تحفظ کے لیے اقدامات شروع…

49 mins ago