شہدا پیکج ، راشن کارڈ، مستقل نوکریاں، خیبرپختونخوا کا ایک ہزار 332 ارب روپے بجٹ منظور

خیبرپختونخوا (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کی کابینہ نے ایک ہزار 332 ارب روپے بجٹ تجاویز منظور کر لیں۔کابینہ نے صوبے کیلئے 418 ارب روپے ترقیاتی بجٹ تجاویز کی بھی منظوری دیدی ہے، کابینہ نے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کےدوران شہید ریسکیو اہلکار کیلئے شہدا پیکج کا اعلان بھی کیا ہے، شہید ریسکیو اہلکار سمیت محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کیلئے بھی 10،10 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔
بجٹ میں خیبرپختونخوا کابینہ نے پہلی مرتبہ 63000 ملازمین کی مستقلی کی بھی منظوری دیدی، 10 لاکھ مستحق خاندانوں کیلئے راشن کارڈ کے تحت 26 ارب روپے مختص کرنے کی بھی منظوری، جبکہ جنوری 2022 سے جگر کی پیوندکاری سمیت مزید پانچ بیماریوں کا علاج صحت کارڈ پلس میں شامل کیا جائے گا۔

Recent Posts

کترینہ کیف کی دیوالی کی ساڑھی کی قیمت سن کر آپ کے ہوش اڑجائیں گے

اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…

1 hour ago

بھارت میں شخص نے شراب پی کر پولیس کو بلا لیا، ایسا مطالبہ کر دیا کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…

2 hours ago

’میرا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں‘، لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف احتجاج میں ملوث فرد نے معافی مانگ لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…

2 hours ago

سرکاری حج پیکج کتنے کا ہوگا؟ کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دیدی

سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…

2 hours ago

فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد کی فلک جاوید کے خلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے میں درخواست

لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…

2 hours ago

عوام اب نہ نکلیں تو آئندہ نسلیں چیونٹیوں کی طرح زندگی گزاریں گے،عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…

2 hours ago