آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور ہیڈ کوارٹر منگلا کا دورہ

(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور ہیڈ کوارٹر منگلا کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹر منگلا کا دورہ کیا .جہاں آرمی چیف کوآپریشنل تیاریوں پربریفنگ دی گئی . تربیت اورانتظامی امورسےمتعلق بھی بریف کیا گیا،

آرمی چیف کوتربیت اورانتظامی امورسےمتعلق بھی بریف کیا گیا، کور کے زیر انتظام جاری وار گیمز پر بھی بریفنگ دی گئی .وارگیمزمیں آپریشنل منصوبہ بندی،چیلنجزنمٹنےکی حکمت عملی کوسراہاگیا.آرمی چیف نے اس موقع پر کہا کہ ہمیں بدلتی ہوئی صورتحال میں اپنی تیاریاں جاری رکھنی ہیں. ان کا مزید کہنا تھا ہمیں کسی بھی صورت میں سہل پسندنہیں ہوناہوگا،

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان افغان امن عمل کی مکمل حمایت کررہاہے،کوروناوباکےمکمل خاتمےتک احتیاط ضروری ہے

Recent Posts

استعفیٰ مانگنے والے بہت سے لوگ سڑکوں پر پھر رہے ہیں، شبلی فراز کا شیر افضل مروت کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراد نے کہا ہے کہ ان سے…

8 mins ago

محکمہ خوراک بلوچستان، گندم کی 15 لاکھ بوریاں غائب

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)محکمہ خوراک بلوچستان میں کرپشن کا بڑا انکشاف ہوا ہے۔ 15لاکھ گندم کی بوریاں…

33 mins ago

بلاول بھٹو کے دورہ بلوچستان کے دور رس نتائج برآمد ہوں گے، آغا شکیل احمد درانی

خضدار(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما آغا شکیل احمد درانی نے چیئرمین بلاول بھٹو کے…

39 mins ago

بلوچ کی بقا، تشخص اور شناخت کیلئے جانوں کی پروا کیے بغیر جدوجہد کرنا ہوگی، بی ایس او پجار

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) بلوچستان یونیورسٹی میں ایک اہم اجلاس زیر صدارت مرکزی چیئرمین…

46 mins ago

ضلعی صدر کوئٹہ کو لوٹنے کی مذمت کرتے ہیں، پولیس شہریوں کو تحفظ دے، بی این پی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر اور ممبر سینٹرل کمیٹی میر غلام نبی…

52 mins ago

ہماری سرزمین ہمارے ہاتھوں سے نکل گئی ہے، حاجی لشکری

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے…

57 mins ago