دبئی کا رہائشی ویزا رکھنےوالوں کے لیے سفر کی شرائط میں نرمی

دبئی(قدرت روزنامہ) متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی نے اپنا رہائشی ویزا رکھنےو الوں کے لیے سفری شرائط میں خاصی نرمی کردی ہے ۔

محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے جاری کی جانےو الی ہدایات کے مطابق رہائشی ویزا رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے اماراتی ویکسی نیشن کارڈ کی شرط ختم کردی گئی ہے ، نرمی پاکستان ، بھارت ، سری لنکا ،نیپال ، نائیجیریا ، اور یوگنڈا کے شہریوں کے لیے بھی گئی ہے ۔

دبئی ائیرپورٹ اور دبئی کی ایمرٹس ائیر لائنز نے نئی سفری ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے مسافر اب اماراتی ویکسی نیشن کی دو مکمل خوراکوں کی شرط لاگو نہیں ہوگی ۔

البتہ دیگر شرائط ابھی جو ں کی توں برقرار ہیں۔ جن میں پاکستان سے دبئی کے سفر سے پہلے اماراتی اجازت نامہ لینا پہلی اور لازمی شرط ہے ۔

Recent Posts

سرکاری ملازمین احتجاج نہیں کرسکیں گے، حکمنامہ جاری

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ سرکاری ملازمین اب سڑکوں پر نکل کر…

11 mins ago

میں منشیات کے استعمال میں حد سے باہر ہو گیا تھا ، جسٹن بیبر کا اعتراف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کے محافظ ہر رات کو اُن…

27 mins ago

اسلام آباد انتظامیہ پی ٹی آئی کو احتجاج کیلئے مناسب جگہ اور سہولت فراہم کرے،ہائیکورٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ…

1 hour ago

پی ٹی آئی کے احتجاج کا مقصد ایس سی او اجلاس میں سفارتی کوششوں کو سبوتاژ کرنا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…

1 hour ago

سمندر پر پکنک منانے گئے 4افرادڈوب کر جاں بحق

کراچی(قدرت روزنامہ)ہاکس بے منوڑا کے قریب پکنک کے لیے جانے والے ایک ہی خاندان کے…

1 hour ago

تحریک انصاف کے لوگ کسی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں ہیں، مریم نواز کا بیا ن

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پراپنے بیان میں…

1 hour ago