سیکورٹی کمپنی کی کیش وین کاڈرائیور پیسو ں سمیت گاڑی لیکرفرار،کتنی رقم موجود تھی ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی میں سیکورٹی کمپنی کی وین کاڈرائیور 20کروڑ روپے لیکرفرارہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سیکورٹی کمپنی کی کیش وین طارق روڈ سے بینک کی رقم دینے کے لیے روانہ ہوئی تھی تاہم جب چندریگر روڈ پرواقع بینک کی رقم دینے کے لیے سیکورٹی گارڈ پیسے لیکرنیچے
اتراتوڈرائیور نے گاڑی بھگادی اورموقع سے فرارہوگیاگاڑی میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے اورڈی وی آربھی غائب ہیں ۔پولیس نے گاڑی تحویل میں لیتے ہوئے تھانےمنتقل کردی ہے جبکہ سیکورٹی کمپنی کی مدعیت میں ڈرائیور کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیاگیاہے ۔ڈرائیور کی شناخت محمد شاہ کے نام سے ہوئی ہے ۔مقدمے میں امانت میں خیانت کی دفعات لگائی گئی ہیں ۔پولیس نے اردگردکی عمارتوں میں موجود سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج سے مددحاصل کرناشروع کردی ہے ۔

Recent Posts

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں جاری ہڑتال کی کال واپس لے لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں جاری ہڑتال کی…

3 mins ago

پروٹیکٹڈ صارفین کو مبینہ اووربلنگ،ایف آئی اے نے انکوائری کا آغاز کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پروٹیکٹڈ صارفین کو مبینہ اووربلنگ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے…

11 mins ago

گزشتہ ایک سال کے دوران حکومتی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ ہوشربا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے حکومتی قرضوں سے متعلق…

18 mins ago

بانی پی ٹی آئی کا رویہ اورسوچ غیر سیاسی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لگتا ہے بانی پی…

24 mins ago

شاہد خاقان عباسی اورمولانا فضل الرحمان کا مہنگائی اور بدامنی پر اظہار تشویش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل…

27 mins ago

‘عزم استحکام’ پر تنقید پرتشویش، ڈیجیٹل دہشت گردی ریاستی اداروں کے خلاف سازش ہے، کورکمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) کورکمانڈرز کانفرنس میں عسکری قیادت نے انسداد دہشت گردی کے خلاف “عزم استحکام”…

31 mins ago