(قدرت روزنامہ)نیکے تھانیدار نے کاروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پراسلحہ کی نمائش کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے.
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی ڈی ایس پی صدر سرکل وہاڑی کے احکامات کی روشنی میں منصور منیر خان ایس ایچ او تھانہ لڈن نے محمد اقبال اے ایس آئی اور دیگر ملازمان پر مشتمل ٹیم کو سوشل میڈیا پر مسمی محمد مبشرعرف باشو ولد حاجی ممتاز قوم رکھیہ سکنہ حسن محمود کالونی لڈن کی کھلے عام اسلحہ کی نمائش اور خوف و ہراس پھیلانے کی تصویر وائرل ہونے کے بعد فوری گرفتاری کا ٹاسک دیا جنہوں نے ملزم کی فوری گرفتاری عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ نمبر 641/21 مورخہ 09.08.2021 بجرم AO13(2)A20/65 تھانہ لڈن درج کرکے تفتیش مقدمہ شروع کر دی ہے.
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ…
ڈھاکہ (قدرت روزنامہ) بنگلہ دیشی ٹیم کے آل راؤنڈر و کپتان شکیب الحسن کو جنوبی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) تھانہ سنگجانی اسلام آباد میں 3 شہریوں کو حبس بے جا میں…
کراچی ( قدرت روزنامہ) مخصوص نشستوں کے کیس کے فیصلے پر سابق صدر سپریم کورٹ…
کراچی(قدرت روزنامہ) صدر میں واقع نعمان سینٹر کی بیسمنٹ میں لگی آگ پر قابو پالیا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل سے متعلق کیس…