راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی صحت بہت خراب ہے، اللہ انہیں صحت دے، لیڈرشپ کا مؤقف ہے کہ پرویز مشرف کو واپس آجانا چاہیے، پرویز مشرف کی واپسی کا فیصلہ ان کی فیملی نے کرنا ہے .
آرمی چیف نے چین کا اہم دورہ کیا، چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا .
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سی پیک کی سکیورٹی پاک فوج کو دی گئی، سی پیک کی سکیورٹی میں کوئی کمی آنے نہیں دی .
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ
انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف کو واپس لانے کیلئے ان کے خاندان سے رابطہ کیا گیا، فیصلہ ان کی فیملی کو کرنا ہے . پرویزمشرف کی فیملی کے جواب کے بعد انتظامات کیے جاسکتے ہیں .
. .