اسلام آباد (قدرت روزنامہ)افغانستان کے سابق حکمرانوں کی بیرون ملک پرُتعیش طرز زندگی کا انکشاف ہوا ہے۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے کچا چٹھہ کھول کر رکھ دیا، اخبار کے مطابق سابق افغان حکومتی عہدیداران نے مہنگے گھروں کی خریداری پر لاکھوں ڈالر خرچ کیے، دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیر خزانہ اکلیل احمد حکیمی امریکا میں 10 جائیدادوں کا مالک، اکلیل احمد حکیمی کیلی فورنیا کے ایک پرتعیش بنگلے میں رہائش پذیر ہے۔وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق حمد اللہ محب، عطا محمد نور بھی کروڑوں ڈالر کی جائیدادوں کے مالک ہیں، سابق وزیر معیشت خالد پائندہ اور مصطفیٰ مستور کی بھی کروڑوں ڈالر کی جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے۔
راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں…
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…
لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…