جنت مرزا کس اداکارہ کیساتھ کام کرنے کی خواہشمند؟ ٹک ٹاکر نے نام بتا دیا

(قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک پر 14 ملین سے زائد فالوورز رکھنے والی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کسی تعریف کی محتاج نہیں، پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین ان کے نام سے واقف ہیں۔

حال ہی میں نامور ہدایتکار و پروڈیوسر سید نور کی فلم ’تیرے باجرے دی راکھی‘ سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی نمبر ون ٹک ٹاکر جنت مرزا نے کہا کہ وہ شوبز انڈسٹری میں مہوش حیات جیسا کام کرنے کی خواہشمند ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جو کہ اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پروگرام کا ہے، جس میں جنت مرزا نے بطورِ مہمان شرکت کرتے ہوئے کہا کہ مہوش حیات کے برابر جانے کی کوشش ضرور کروں گی۔

حال ہی میں جنت مرزا کی پنجابی گانے پر ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔

سوشل میڈیا پر شئیر کی گئی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹک ٹاک پر 14 ملین سے زائد فالوورز کے ساتھ نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا پنجابی گانے پر ڈانس کر رہی ہیں۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اب تک ہزاروں سوشل میڈیا صارفین اسے دیکھ چکے ہیں اور اپنے کمنٹس دے کر پسندیدگی کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔

Recent Posts

جلسوں کے لئے میدان بھرنے کی بجائے عوام کی معاشی حالت بہتر بنانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم محمد شہبازشریف کا ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر بیان…

30 mins ago

پنجاب؛ سبزیوں کی کاشت بڑھانے کیلیے کوآپریٹو فارمنگ متعارف کرانے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب میں ٹماٹر اور پیاز سمیت سبزیوں کی کاشت بڑھانے کے لیے کو…

40 mins ago

ملک میں میڈیکل، ڈینٹل کالج کے داخلہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ کا انعقاد، سوشل میڈیا پر وائرل پرچہ جعلی قرار

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کے ٹیسٹ…

47 mins ago

ایف بی آر کا کرپشن میں ملوث افسران کا سراغ لگانے کیلیے ایجنسیوں کی مدد لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کرپشن میں ملوث افسران…

54 mins ago

حکومت کا ٹیکس قوانین پر بھرپور طریقے سے عملدرآمد کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت نے رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلیے ٹیکس قوانین…

1 hour ago

لاہور؛ پی ٹی آئی کے 487 متحرک کارکنوں، رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات واپس

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 487 متحرک کارکنوں اور رہنماؤں کی…

1 hour ago